+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 11:59:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے کل ان کی پرافٹ ٹیکنگ تھے تاہم آج بیچ دربارہ خاموش ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں حاضر کراپ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 186.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔