+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 19:12:59
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15300 روپیہ من تک بھاو ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔