+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2026 12:49:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر 9500 سے 10700 روپیہ من تک کام ہورہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔