+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 18:41:55
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 15500 جبکہ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔