+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 18:20:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے اگست کے آخر تک ہائبرڈ کی کھل کر آمدن شروع ہوگی جس کی وجہ سے ریٹس پر دباؤ پر سکتا ہے۔