+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 17:50:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔