+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 17:47:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7400/7450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔