+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 15:51:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ بہتر ہے کراچی مارکیٹ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ اچھے گھروں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں بازار 500 روپیہ من تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مصری برسیم کا بازار 1000/1500 روپیہ من بہتر ہو گیا ہے۔ نیچے 12000 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم اب ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی سیلنگ بھی آنے لگ گئ ہے۔ جو لوگ پھنسے ہوئے تھے پرانے مالوں میں ان ریٹوں میں مال نکال بھی رہے ہیں۔ فل حال بازار میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔