+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 15:21:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔