+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 13:00:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے جبکہ آمدن میں ابھی وقت ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی والے مال 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مال 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔