+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 12:01:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے تھلوں میں بارشوں کی بھی پیشنگوئی ہے اور کٹائی بھی مونگ کی سر پر ہے۔