+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 11:45:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7400/7450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور سائڈ ایک ایک دو دو گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے تاہم کھل کر آمدن شروع ہونے میں ابھی وقت ہے یکم اگست کے بعد ہی کھل کر آمدن شروع ہوگی۔