+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 18:19:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13465 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13125 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 463 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔