+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 16:24:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158/159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اگر اچھی رہی تو مارکیٹ فلحال مزید بہتر ہوسکتی ہے۔ بکنگ یوکرین سے حاضر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 154.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔