+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 17:31:09
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوئے ہیں جبکہ اوپر لیول پر اکا دکا بیچ ہے۔