+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 18:36:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ویسل والے مالوں کے 156 جبکہ حاضر میں نپر گودام والے مال 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم انٹرنیشنل میں بھی سپلائی زیادہ ہے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔