+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 17:08:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 11300 جبکہ پورٹ کے مال 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 300/400 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکت ہے۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک ہوئے ہیں برما سے۔