+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 12:31:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ ڈاؤن اوپن ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 7800 جبکہ باریک باجرہ 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرتے رہنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔