+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 17:15:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے لیکن 300/400 روپیہ من کی تیزی کے لیے ٹریڈرز حاضر کے کر کیش ڈیو کر رہے ہیں تاہم کافی مال کیش ڈیو پر فروخت ہوچکے ہیں۔