+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2026 12:52:55
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4150 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔