+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 15:17:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 160 کا پڑتا ہے۔ فلحال کٹنگ سلو ہے آگے جہاں نیچے کٹنگ شروع ہوئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔