+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 15:14:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ حاضر کراپ 560 ڈالر جبکہ نیو کراپ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 560 ڈالر والا مال 169 جبکہ 525 ڈالر والا مال 159.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔