+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 18:49:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج بازار میں گاہکی آئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔