+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 18:40:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 166.25 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہے۔