+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 17:47:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مختلف بارانی علاقوں میں جہاں پچھلے دنوں بارشیں ہوئی ہے وہاں گوار کی کاشت جاری ہے اور مزید بارشوں کی بھی ضرورت ہے تاکہ کاشت مکمل ہوسکے۔ کاشت مکمل ہونے کے بعد کی واضح ہوگا کہ زیادہ کاشت ہوئی ہے یا کم۔