+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 17:01:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 6800/7000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔