+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 15:26:18
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مال لائنوں پر 38000 سے 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔