+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 15:22:59
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال کی مارکیٹ بھی 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں لیکن فل حال پاکستان کے امپورٹرز خاموش بیٹھے ہیں گاہک نہیں ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو شیخوپورہ منڈی میں پلانٹ والے مال 11000 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔