+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 14:47:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ کے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169.99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔