+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 14:35:49
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جبکہ ایران سائڈ سے بھی مسائل ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔