+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 13:48:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13915 العربیہ 13755 سفینہ 13810 رمضان 13775 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کمالیہ 13595 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13485 ڈھرکی 13440 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13575 حمزہ 13570 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13300 کرن شوگر ملز کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ڈہرکی گھوٹکی سے کافی مال سندھ کی ملوں میں گئے تھے جس کی وجہ سے سندھ کی ملز میں کافی مال پڑے ہیں ان کی بیچ ہے جسکی وجہ سے ریٹ کم ہے۔