+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 17:03:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔