+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 17:33:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے جبکہ عید کے بعد نئی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔