+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 17:18:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملرز اور دکاندار خالے تھے جسکی وجہ سے انہوں نے 9000 کے لیول پر خریداری کی ہے تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔