+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 16:03:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے اور کراچی مارکیٹ 165 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل بھی 6350 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ تھل کے مال انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے انڈر کاسٹ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بازار بہتر ہوا ہے 400 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہوئ ہے اور 610/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل تھل والے مال سستے ہیں۔ ان کے ریٹوں میں بہتری کا رجحان ہے۔