+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 11:37:11
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوپن میں 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔