+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 18:41:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔