+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 18:33:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 92.5/93 کینیڈا کے مال 94 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔