+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 18:27:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔  

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 470 جبکہ پرولائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار کمزور ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئے مالوں کے 100/50 توڑے کی آمدن ہے اور مال ہلکے اور نمی والے ہیں۔