+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 15:25:05
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر کراپ کی جو کہ کراچی پورٹ پر 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ موٹے مالوں کی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اس کے علاؤہ ہلکے مال 600 اور 10/12٪ دال کوالٹی والے مال 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔