+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 15:21:05
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 8000 سے لیکر 11500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے دیسی مال 13500 سے 14500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا مصری برسیم 12000 جبکہ نیا مصری برسیم 14500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے