+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 14:15:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10700/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1010/1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12324 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ برازیل کی کراپ ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے انڈیا برما سے گاہک ہے اور بکنگ تیز ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی تیز ہے۔