+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 12:38:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کل ییلو پیس کے جہاز والے مالوں کا پڑتا غلطی سے 87 روپیہ کلو تک لکھا گیا تھا جس کے لیے ہم معزرت خواہ ہیں۔ جہاز 292 ڈالر میں بک ہوا کے اور اس پر 10٪ تک خرچہ آتا ہے جو کہ 89.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 10 ہزار ٹن تک مال بک ہوچکا ہے جبکہ مزید بھی 10 ہزار ٹن کی آواز ہے۔