+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 18:47:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ تل کی آمدن بڑھے گی اور ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔