+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 18:28:51
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم کے پرمٹ سننے میں آ رہا ہے گورنمنٹ نے دوبارہ بند کر دئیے ہیں جس کی وجہ سے واہ کینٹ ٹیکسلا سائیڈ میں گندم 4500/4500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں بغیر پرمٹ والے لوکل مال۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔