+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 18:22:58
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم ملتان منڈی میں پرانے مال 7000/10000 جبکہ نئے مال 10000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔