+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 18:01:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔