+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 14:44:43
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ہلکے مال 150 ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔