+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:12:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے قصور کی نیو کراپ بھی سر پر ہے۔