+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:01:19
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کل مون سون کی بارشیں ہوئی ہے تاہم 15/20 جولائی کے بعد نیچے کام نکلنا شروع ہو جائے گا۔